Description
Writing
ہنڈائی سینٹرو کلب 2004 برائے فروخت
ماشاءاللہ نہایت صاف ستھری اور بہترین حالت میں موجود گاڑی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
خصوصیات:
پاور ونڈوز
اینڈرائیڈ ایل سی ڈی نصب
بیک کیمرہ
انجن بہترین کنڈیشن میں
عمدہ فیول ایوریج
سی این جی اینڈ پٹرول
نرم اور آرام دہ سسپنشن
نئی سیٹ پوشش
سپیشل ٹائر اینڈ ریم
باڈی کنڈیشن:
اندرونی حصہ مکمل جینوئن (سیل بائی سیل)
بیرونی حصہ دروازے, ڈگی,بانڈ,چھت اوریجنل باقی سپرے
دستاویزات:
مکمل اور کلیئر دستاویزات
بائیومیٹرک دستیاب
لائف ٹائم ٹوکن
اصل نمبر پلیٹ
پشاور رجسٹرڈ
مقام: پشاور
ڈیمانڈ :950000
رابطہ نمبر: (View phone number)/(View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ
یہ گاڑی شوق سے استعمال کی گئی ہے اور فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔