Description
Title: Huawei P30 Pro 8GB RAM 256GB – Excellent Condition
Price: Rs. 42,000
Huawei P30 Pro فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
8GB RAM
256GB Storage
موبائل بہترین حالت میں ہے۔
کوئی خرابی نہیں، تمام فنکشنز بالکل درست کام کر رہے ہیں۔
بالکل نئے جیسی کنڈیشن۔
صرف موبائل دستیاب ہے، چارجر اور ڈبہ شامل نہیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب خریدار کے لیے تھوڑی بہت گنجائش موجود ہے۔