Description
ملازمت درکار ہے: HTV ڈرائیور
مقام: اسلام آباد / راولپنڈی
. لائسنس یافتہ ڈرائیور درکار ہے HTV ہمیں ایک تجربہ کار
اہلیت:
HTVدرست لائسنس
لاجسٹکس فرم میں ہیوی گاڑیوں پر 4 تا 5 سال کا تجربہ
راولپنڈی ضلع اور اسلام آباد کے راستوں کا اچھا علم
ہیوی گاڑیوں اور ان کے آپریشن کی اچھی سمجھ
:ذمہ داریاں:
محفوظ ڈرائیونگ اور بروقت ترسیل
گاڑی کی بنیادی جانچ اور صفائی
گاڑی میں کسی بھی خرابی کی فوری اطلاع
تنخواہ: 50,000 روپے ماہانہ