Description
کراچی شہر میں ہاکس بے روڈ نیو ٹرک اسٹینڈ پر واقع ایک ٹرانسپورٹ کمپنی کو اپنی ہیوی گاڑیوں مثلا مزدا 16 فٹ کنٹینر ، 20 فٹ کنٹینر اور 40 فٹ کنٹینر ہیوی ڈیوٹی وہیکل ڈرائیورز کی ضرورت ہے جن کو شہر میں بڑی گاڑیوں کو چلانے کا 10 سے 15 سال کا لازمی تجر بہ ہو۔ ڈرائیور جسمانی طور پر صحت مند ہو عمر 30 سے 40 سال ، تعلیم کم از کم میٹرک ، تنخواہ . 30000 ماہانہ ، کھانے کا خرچہ ماہانہ. 10000روپے، اسپیشل الاؤنس 5000 ماہانہ ، ڈرائیور کے پاس ہیوی ڈیوٹی وہیکل لائسنس اور شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے ، 24 گھنٹے رہائش رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی ، مکمل دستاویزات کیساتھ رابطہ کریں ۔