Description
کراچی کی ایک مشہور نجی کمپنی کو
HTV لائسنس 22*وہیلر فلیٹ بیڈ /ڈمپر/کنٹینرلوکل* ڈرائیورز کی فوری ضرورت ہے
عمر: 27-54 سال
لازمی:
• لائسنس HTV
• پولیس کلیرنس(CRO)
• اکسپیرنس سرٹیفکیٹ
• تنخواہ 40 ہزار
• دیگر مراعات
• مفت رہائش
انٹرویو:
8-11 August 2026