Description
کمپیوٹر سسٹم برائے فروخت — اچھی حالت میں
ایک مکمل ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سسٹم فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
Desktop: HP
Processor: Intel Core 2 Duo
RAM: 4GB
Hard Disk: 256GB
LCD: Dell 17 انچ
Keyboard: شامل
Mouse: شامل
Operating System: Windows 10 انسٹال شدہ
مکمل کمپیوٹر سیٹ
گھر، آفس، بچوں کی پڑھائی اور عام دفتری کاموں کے لیے موزوں
استعمال شدہ لیکن کام کرنے کی حالت میں
قیمت: مناسب/قابلِ گفت و شنید
لوکیشن: Wah Cantt / Taxila
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
پہلے دیکھیں، چیک کریں، پھر خریدیں۔