Description
HP برانڈ کا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر فروخت کے لیے موجود ہے۔ کمپیوٹر اچھی کنڈیشن میں ہے اور روزمرہ استعمال، آفس ورک، آن لائن کام، اسٹڈی اور انٹرنیٹ براؤزنگ کے لیے بہترین ہے۔
HP Original CPU
مکمل ورکنگ کنڈیشن
فاسٹ پرفارمنس
گھر یا آفس استعمال کے لیے موزوں
کوئی تکنیکی مسئلہ نہیں
کمپیوٹر چیک کر کے خرید سکتے ہیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں