Description
یہ کمپیوٹر میں بیچ رہا ہوں تقریبا 28 ہزار روپے تک کا ۔
اور یہ استعمال ہوا ہے تقریبا ایک سال تک ۔
اس کے ساتھ دو اسپیکر اور ایک ہیڈ فون بھی فری دیا جائے گا جس کے کوئی بھی چارجز اپ سے چارج نہیں کیے جائیں گے ۔
اور میں نے اس کو مکمل تقریبا 35 سے 38 ہزار روپے تک کا خریدا تھا اور ابھی بھی اس کے تقریبا 40 ہزار سے زیادہ ریٹ ہیں ۔
اور ابھی الحمدللہ بالکل پرفیکٹ چل رہا ہے ۔
یہ کمپیوٹر جس بھائی کو بھی چاہیے ہو وہ مزید معلومات کے لیے مجھ سے اس نمبر پر رابطہ کیجئے ۔
(View phone number)