Description
یہ پرنٹر دو تین سال سے استعمال نہیں ہوا اس لئے یہ سروس کے بعد ہی قابل استعمال ہوگا۔
بہتر ہے کہ پہلے دیکھ کر اچھی طرح تسلی کرکے لیں۔
یو ایس بی کیبل کے ذریعے آپریٹنگ کی سہولت موجود ہے۔
ٹونر کی ری فلنگ اور سروس بھی ہونی ہے۔
شکریہ
آنلائن سکیم کے پیش نظر پیمنٹ کیش وصول کی جائے گی۔