Description
HP کے دو بہترین پرنٹرز فروخت کے لیے دستیاب
1. HP LaserJet Pro MFP M177fw
کلر لیزر پرنٹر — پرنٹ، اسکین اور کاپی
ڈیمانڈ: 40,000 روپے
2. HP LaserJet Pro P1102w
بلیک اینڈ وائٹ لیزر پرنٹر
Wi-Fi پرنٹنگ کی سہولت
ڈیمانڈ: 22,000 روپے
دونوں بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
بہت کم استعمال ہوئے ہیں۔
موبائل، ٹیبلٹ، لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر سے پرنٹنگ کی سہولت۔
گھر اور دفتر کے لیے بہترین۔
مقام: ملتان
مناسب خریدار کے لیے قیمت میں گنجائش موجود ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔