Description
گھر کے کام کے لیے ایک ذمہ دار اور ایماندار لڑکے کی ضرورت ہے۔
عمر 17 سے 18 سال ہو۔ کام میں روزمرہ استعمال کی اشیاء جیسے دودھ، سبزی، میڈیسن وغیرہ مارکیٹ سے لانا، بچوں کو پیدل مدرسہ اور اسکول چھوڑنا اور واپس لے کر آنا، اور گھر کے ہلکے پھلکے کام شامل ہیں۔
لڑکا ہمارے گھر میں ہی رہے گا۔ رہائش، کھانا پینا اور دیگر بنیادی سہولیات ہماری طرف سے فراہم کی جائیں گی۔
تنخواہ: 20,000 روپے ماہانہ
چھٹی: اتوار
مقام: ضلع مانسہرہ
دلچسپی رکھنے والے حضرات صرف WhatsApp پر رابطہ کریں:
(View phone number)