Description
ONLY JOB FOR FEMALE NO MALE
MALE JOB NO HAVE
ہمیں ایک کام والی عورت کی ضرورت ہے جو ہمارے مریض کی فل دیکھ بال کر سکے مریض بیڈ پر ہے چل نہیں سکتا ہم اس کو ٹکٹ، ویزا، تمام خرچہ دے گے اس کو 2 سال کے بعد پاکستان چٹھی بھیجے گئے اگر کسی لیڈیز آنا چاہئے تو انبکس میں رابطہ کریں اور ایک لڑکی گھر کے کام والی چاہئے دونوں کو سیم سہولت ملیں گی