Description
آئی رس ہوٹل ساہیوال میں ہاؤس کیپنگ اسٹاف کی ضرورت ہے!
صفائی ستھرائی کا کام کرنے والے محنتی اور ذمہ دار لڑکے رابطہ کریں۔
صاف ستھرا کام کرنے کا جذبہ
محنتی اور ایماندار امیدوار
ہوٹل میں کام کرنے کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
IRIS HOTEL SAHIWAL — ہمارے ساتھ کام کرنے کا بہترین موقع!
#Hiring #HousekeepingStaff #IrisHotelSahiwal #JobsInSahiwal