Description
تین مرلہ فرنٹ 21 فٹ بیک 40 فٹ ڈبل سٹوری فرسٹ فلور دو بیڈ روم ایک ڈرائنگ روم حال کچن مکمل تیار ٹائل پتھر کے ساتھ نیچے دو واش روم ٹائل پتھر کے ساتھ گیراج چھوٹی گاڑی اسانی کے ساتھ بڑی گاڑی بھی لگ جاتی ہے اوپن ایریا بہترین سیوریج کا نظام سیلنگ مکمل گھر نیچے ایک عدد گیلری سیکنڈ فلور میں دو عدد واش روم ایک عدد کچن اوپر مکمل پتھر لگا ہوا ہے ایک واش روم مکمل تیار ہے ٹائل کے ساتھ ٹائرس ایریا اوپر ایک بڑا بیڈ روم پر ایئر روم سٹڈی روم بھی کہہ لیں سٹڈی روم میں لکڑی سے کتابوں کے لیے الماری تیار ہے اوپر بھی سیلنگ ہوئی ہوئی ہے بجلی کا میٹر اپنا ہے دو میٹر ہے گیس کا میٹر نہیں ہے اپنے نام مکان ہے فرد بائے ریکارڈ موجود پرائس میں کمی بیشی ہو جائے گی ارجنٹ سیل ہے سیریز بائر کنیکٹ کرے شکریہ با بھاگے (View phone number)وال روڈ لطیف گارڈن مین رحمان بلاک نزد بلال مسجد