Description
گھر کے لیے ایک خاتون ہیلپر کی ضرورت ہے۔
ملازمت کے اوقات صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک ہوں گے۔
ماہانہ تنخواہ 25,000 روپے ہوگی۔ اس کے علاوہ ہر ماہ راشن بھی دیا جائے گا اور دن میں ایک وقت کا کھانا بھی فراہم کیا جائے گا۔
جو خاتون یہ کام کرنا چاہتی ہیں، وہ دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
شکریہ۔
(View phone number)