Description
Female House Helper Required – Karachi
ایک گھر کے لیے محنتی، ذمہ دار اور تجربہ کار خاتون کی ضرورت ہے۔
Job Responsibilities:
* گھر کے تمام روزمرہ کام کرنا۔
* دو بچوں کی دیکھ بھال کرنا۔
* صفائی، کچن اور دیگر گھریلو کام سنبھالنا۔
Job Details:
* Duty Timing: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک (12 Hours)
* Salary: 15,000 سے 20,000 روپے ماہانہ
* صرف فی میل امیدوار رابطہ کریں۔
Required Documents:
* اصل شناختی کارڈ (CNIC)
* اپنے گھر کے پتے یا رہائش کا ثبوت
* سابقہ تجربہ رکھنے والی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
Interested Candidates Contact:
براہِ کرم اپنی تفصیلات اور رابطہ نمبر کے ساتھ رابطہ کریں۔