Description
itel 4G Hotspot برائے فروخت
itel 4G Hotspot بہترین کنڈیشن میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ ڈیوائس بالکل ٹھیک کام کرتی ہے، 4G انٹرنیٹ کی اسپیڈ بہترین ہے، سگنل مضبوط ہیں اور بیٹری ٹائمنگ بھی اچھی ہے۔ گھر، دفتر یا سفر کے لیے بہترین انتخاب۔
قیمت: 6,000 روپے (فکس)
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔