Description
ہوٹل کے لیے تجربہ کار کاریگر (چائے، جوس اور ناشتہ پراٹھا) کی ضرورت ہے
کام کی نوعیت: ہوٹل پر چائے بنانا، تازہ جوس تیار کرنا اور معیاری ناشتہ و پراٹھے بنانا۔
تجربہ: متعلقہ کام میں تجربہ کار ہو۔
صفائی ستھرائی: صفائی کا خاص خیال رکھنے والا اور باورچی خانے کے آداب جاننے والا ہو۔
وقت کی پابندی: ڈیوٹی کے اوقات کے دوران ذمہ دار اور پنکچل ہو۔
تنخواہ: تجربے اور صلاحیت کے مطابق طے کی جائے گی۔