Description
ہوٹل کے لیے ماہر استاد کی فوری ضرورت
مقام: کوہاٹ، خیبر پختونخوا
ایک تجربہ کار اور ماہر ہوٹل استاد کی ضرورت ہے۔
ضروری مہارتیں:
- اسپیشل بریانی بنانے میں مکمل مہارت
- مختلف اقسام کے سوپ بنانے کا اچھا تجربہ
- چائے بنانے میں مہارت
- مزیدار پراٹھے بنانے کی اچھی مہارت
- کھانے کے ذائقے اور معیار کو برقرار رکھنے کی صلاحیت
تجربہ: کم از کم 10 سال کا عملی ہوٹل/ریسٹورنٹ کا تجربہ لازمی۔
ملازمت کی سہولیات:
- رہائش مالک کی طرف سے
- کھانا مالک کی طرف سے
- ⏰ ڈیوٹی: روزانہ 12 گھنٹے
- تنخواہ: امیدوار کے تجربے اور موجودہ مارکیٹ ریٹ کے مطابق
صرف ماہر، ذمہ دار اور اچھے ذائقے کا حامل استاد رابطہ کرے۔