Description
اچھی لوکیشن پر معیاری ہاسٹل میں کمرے دستیاب ہیں۔ فرنشڈ رومز، ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ، 24 گھنٹے سیکیورٹی، صاف ستھرا ماحول، روزانہ صفائی، اور پینے کے لیے ٹھنڈے پانی کا کولر موجود ہے۔ طلبہ اور جاب ہولڈرز کے لیے بہترین اور پُرسکون رہائش۔
7,000 روپے سے 14,000 روپے تک کے رومز دستیاب ہیں۔ With Mess اور Without Mess دونوں آپشن موجود ہیں۔
ہاسٹل کی لوکیشن انتہائی موزوں ہے، اسلام آباد صرف 1 منٹ کی ڈرائیو پر جبکہ میٹرو اسٹیشن صرف 3 منٹ کی واکنگ ڈسٹنس پر واقع ہے۔
محدود سیٹیں دستیاب ہیں۔ مزید معلومات یا ہاسٹل وزٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔