Description
HONOR X6c فروخت کے لیے دستیاب ہے
موبائل 6GB RAM اور 128GB Storage کے ساتھ ہے۔ PTA Approved ہے۔
موبائل کا پینل تبدیل کروایا گیا ہے۔ پینل کے اوپر اور کناروں پر معمولی سا ڈیمیج موجود ہے۔ موبائل کی آواز بالکل ٹھیک ہے اور باقی تمام فنکشنز صحیح کام کر رہے ہیں۔
موبائل کے ساتھ نہ ڈبہ ہے اور نہ چارجر۔
موبائل اپنی موجودہ حالت کے مطابق فروخت کرنا ہے۔ خریدنے سے پہلے اچھی طرح چیک کر سکتے ہیں۔
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ شکریہ۔