Description
Honor 8X — 4GB RAM / 128GB Storage
Honor 8X فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
• RAM: 4GB
• Storage: 128GB
• Battery: نئی اور اچھی کوالٹی کی بیٹری لگی ہوئی ہے
• موبائل باقی لحاظ سے اچھی حالت میں ہے
• Back تھوڑا سا cracked ہے
• Back Camera میں تصویر تھوڑی دھندلی آتی ہے
• موبائل استعمال کے قابل ہے
Demand: Rs. 10,000
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ موبائل چیک کر کے تسلی سے خرید سکتے ہیں۔