Description
ہونڈا پرائیڈر بائیک کالے رنگ کے اندر بہت ہی اچھی کنڈیشن میں دونوں ٹائر نیو ہیں انجن وغیرہ سب کچھ اوکے ہے کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے بائک کے اندر ہر چیز اس کی اوریجنل ہے بائیک کا سارا کام پراپر انڈا سینٹر
سے کرواتے ہیں
کنڈیشن 10 با 10 لینے والے واٹس ایپ پر رابطہ کریں پرائز ایک لاکھ 80 ہزار فائنل ہے جس کو سمجھ ائے وہی رابطہ کرے بائیک دیکھنے کے لیے تحصیل جان ضلع ٹیک گاؤں مڑیالہ میں تشریف لے ائیں
رابطہ نمبر 0