Description
ہونڈا سی ڈی 70، ماڈل 2025 برائے فروخت
موٹر سائیکل کی تفصیلات:
ماڈل: 2025
رنگ: سرخ
میٹر: 18,000 کلومیٹر چلی ہوئی
کنڈیشن: بالکل صاف ستھری
استعمال: صرف ذاتی استعمال میں رہی ہے
مالک: ایک ہی بندے نے استعمال کی ہے
کاغذات: تمام ڈاکومنٹس مکمل ہیں
رجسٹریشن کی اصل کاپی موجود ہے
فائنل قیمت: 1,60,000 روپے
موٹر سائیکل میری اپنی ذاتی استعمال میں رہی ہے اور بہت احتیاط سے چلائی گئی ہے۔ کسی ڈیلر کی موٹر سائیکل نہیں ہے، بلکہ ایک ہی شخص کے استعمال میں رہی ہے۔
مجھے پیسوں کی ضرورت ہے، اس لیے موٹر سائیکل فوری فروخت کرنا چاہتا ہوں۔
خریدار حضرات موٹر سائیکل اور کاغذات خود چیک کر سکتے ہیں۔
مقام: صادق آباد / رحیم یار خان
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت فائنل ہے، غیر ضروری بھاؤ تاؤ سے گریز کریں۔