Description
1989 ماڈل ہے اور ساری بائک کا سپیئر پارٹس نیا ڈلوایا ہے اس کا ہینڈل بھی نیا ہے اور اس کے ٹینکی ٹاپے بھی نئے ہیں اور اس کے ٹائر ٹیوب بھی نئے ہیں رم بھی نئے ہیں اور انجن کا اندر سے کام کروایا ہے بالکل نئے جیسی انجن کی اواز ہے اس کی الیکٹرک وائرنگ بھی بالکل نیو ہے اس کے شاخ جینمن ہیں سیٹ بھی جینمن ہے اور اس کی ہب بھی جینمن ہے باقی سارے بائیک کا سپیڈ پارٹس نیا ڈلوایا ہے نئے ماڈل کا