All categoriesDropdown arrow
HONDA CIVIC VTI (ABS) PROSMETIC 0
1 / 20
Rs 1,695,000

HONDA CIVIC VTI (ABS) PROSMETIC

Ghauri Town, Islamabad
2 weeks ago
Details
MakeHonda
ModelCivic Prosmetic
Year2005
KM's driven175,000
Price1,695,000
FuelPetrol
Registration cityLahore
Car documentsOriginal
AssemblyLocal
TransmissionAutomatic
ConditionUsed
Description
ھنڈا سوک وی ٹی آٸی آٹو گیٸر اے بی ایس والی ھارڈ ٹاپ گاڑی ہے۔گولڈن ٹو ڈیجٹ نمبر لگا ہے۔باہر سے چھت اور کچھ ساٸیڈوں کے پیس جینین ہیں۔اندر سے سیل ٹو سیل پیک اور جینین ہے۔کوٸی سیل بھی خراب نہیں اور نہ ہی کہیں زنگ وغیرہ ہے۔لیدر سیٹ کورز لگے ہیں۔امپورٹڈ اچھے الاٸے رم لگے ہیں اور ٹاٸر بھی اچھی کنڈیشن میں ہیں۔انجن اور آٹو گیٸر پرفیکٹ ہیں۔اے سی، ھیٹر،ساٸیڈ مررز،ونڈو مررز،ساٸیڈ ریٹریکٹ مررز سب کچھ بہترین ورکنگ کنڈیشن میں ہیں۔ایل سی ڈی لگی ہے اگلے پچھلے سپیکرز لگے ہیں۔مکینیکلی تمام کام بمعہ انجن اور گیٸر آٸل ابھی کرواٸےہیں اور گاڑی میں کوٸی کام ہونے والا نہیں ہے جو ٹیسٹ ڈراٸو سے چیک کر سکتے ہیں۔ٹوکن کلیٸر ہیں۔کمپلیٹ اویجنل فاٸل بمعہ فرسٹ بک،ریڈ بک اور سمارٹ کارڈ موجود ہے۔گاڑی اپنے نام پر ہے اور بایو میٹرک فریش موقع پر ملے گی۔بس گاڑی خریدیں اور آٹو میٹک ھنڈا کی بیسٹ ڈراٸو انجواٸے کریں۔فولش آفرز والے حضرات رابطہ نہ کریں۔جزاک اللہ ۔
Features
ABSAir ConditioningAlloy RimsAM/FM RadioCD PlayerDVD PlayerFront SpeakersPower LocksPower MirrorsPower SteeringPower WindowsRear speakersSteering SwitchesUSB and Auxillary Cable
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1086574101
Report this ad