All categoriesDropdown arrow
Honda City IDSI 2005 0
1 / 20
Rs 1,480,000

Honda City IDSI 2005

Khurianwala, Faisalabad
2 weeks ago
Details
MakeHonda
ModelCity IDSI
Year2005
KM's driven70,000
Price1,480,000
ColorWhite
Body TypeSedan
FuelPetrol
Registration cityMultan
Car documentsOriginal
AssemblyLocal
TransmissionManual
ConditionUsed
Description
ہونڈا سٹی 2005، سفید رنگ، مینوئل ڈرائیو قیمت 14 لاکھ 80 ہزار لوکیشن ۔۔فیصل آباد کھورِّ یانوالا گاڑی بہترین حالت صاف ستھری حالت میں ہے چھت پلر بونٹ جینوئن باقی گاڑی شاور ہے گاڑی کوئی۔بڑا ایکسڈنٹ نہیں ہوا ہے انجن نیا ہے چار سال پہلے تبدیل۔ہوا تھا تب سے گاڑی زیادہ سے زیادہ 5000 کیلئے میٹر چلی ہے گیر نیا ہے بہترین کام کر رہا ہے پاور سٹرنگ بہترین ۔۔ چلنے کے حساب سے الحمدللہ مسئلہ نہیں ہے گاڑی کا ایئر کنڈیشن بہترین چلتا ہیں ٹائر بہترین حالت میں ہیں 90 فیصد ٹھیک ہیں کمپیوٹر کارڈ دستیاب ہے گاڑی میرے نام پر رجسٹرڈ ہے اصلی فائل دستیاب ہے بائیو میٹرک دستیاب ہے نئے سیٹ کور اندر سے گاڑی صاف ہے 3 سال سے ذاتی استعمال میں ہے الحمدللہ، کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا جو۔پریشانی۔کا باعث بنے
Features
CD PlayerPower MirrorsPower SteeringPower Windows
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087629076
Report this ad