السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ!
یہ کار بہت ہی زیادہ اچھی کار ہے.
اس کی پیٹرول ایوریج 20 کلو میٹر ہے.
کار کا اے سی بہترین ہے.
اس کی رجسٹریشن سندہ کی ہے.
آپ میرے واٹسپ یا کال پر رابطہ کر سکتے ہیں,جزاکم اللّٰہ خیرا فی الدنیا والآخرہ
Features
Air ConditioningAM/FM RadioDVD PlayerFront SpeakersFront CameraRear AC VentsRear speakersRear Camera