Description
ہونڈا سی ڈی 70 برائے فروخت
السلام علیکم دوستو
ہونڈا سی ڈی 70 فروخت کے لیے موجود ہے۔ بائیک کا انجن بالکل اوکے ہے ، کنڈیشن صاف ستھری ہے اور باڈی کی حالت بھی بہت اچھی ہے۔
انجن بالکل اوکے
باڈی بہترین کنڈیشن میں
کاغذات، لیٹر اور دیگر ضروری دستاویزات مکمل اور اوکے ہیں
جو بھائی اچھی کنڈیشن میں بائیک خریدنا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔
(View phone number)صرف سنجیده خریدار رابطہ کریں۔