Description
تفصیل :
ہونڈا CD 70cc (ماڈل2010) مناسب قیمت پر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ماڈل:2010
لوکیشن: لاہور گلبرگ
رجسٹریشن: لاہور
جینوئن (مکمل اصلی حالت میں)
کاغذات: تمام ڈاکیومنٹس مکمل اور کلیئر ہیں
ڈیمانڈ (قیمت): 40000 روپے
صرف لینے والے اور سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Contact No 0337 // 4656 // 230