Description
قیمت فائنل کے قریب ہے، کم آفر والے حضرات معذرت کے ساتھ رابطہ نہ کریں۔
Honda CD 70 ماڈل 2022 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بائیک بہت اچھی کنڈیشن میں ہے، روزمرہ استعمال میں رہی ہے۔۔
تمام کاغذات مکمل ہیں۔
بائیک بالکل اصل حالت میں ہے، کوئی کام نہیں۔
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
کال یا میسج پر بات ہو سکتی ہے۔
Location:
MD Chowk / Nadirabad Chowk / Police Line No. 2, Multan