Description
سترہ سو صرف یوز ھوا ھے آل پنجاب نمبر لگا ھوا ھے کاغذات کلیر موجود ۔ بائیو میٹرک موجود شیشے کی طرح صاف چمکتا ھوا لش ھے لمینیشن پہلے کی کروائ ھوئ ھے ابھی تک ایک بار آئل چینج ھوا ھے باقی کارڈ ساتھ ھیں کوئی خراش نہیں تسلی بخش ھے 2023کے آخری مہینے میں نکلوایا ھوا ھے مارکہ مکمل 2024کا نیو ھے شیشے جینین لگے ھوۓ ھیں چابیاں دونوں جینین ھیں بیٹری سب سے اچھی ھے ہارن لائٹ اشارے سب کچھ چل رہے پہلے دن سے میٹر کی 100فیصد گارنٹی ھے الحمد للہ