Description
بچوں کو قرآنِ پاک پڑھائیں، دین کی روشنی پھیلائیں
گھر پر بچوں کو قرآنِ پاک پڑھانے کا انتظام موجود ہے۔
الحمدللہ! بچوں کو محبت اور توجہ کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھایا جاتا ہے۔
ناظرہ قرآنِ پاک
حفظِ قرآن
مسنون دعائیں
بچوں کی دینی تعلیم
ایریا: ملیر، کراچی
اپنے بچوں کو قرآنِ پاک کی تعلیم دلوانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
WhatsApp: (View phone number)
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو قرآنِ پاک سے محبت کرنے والا بنائے۔ آمین۔
اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔