Description
خواتین کے لیے ملازمت کا بہترین موقع
ایک تجربہ کار خاتون کی ضرورت ہے۔
مقام: جی-8 اسلام آباد اور اس کے آس پاس کے علاقے
اہلیت: تجربہ کار خواتین درخواست دے سکتی ہیں۔
اوقاتِ کار: صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک
تنخواہ: 15,000 سے 20,000 روپے ماہانہ
(تجربے اور قابلیت کے مطابق)
ضروری ہدایات:
- امیدوار خاتون تجربہ کار اور ذمہ دار ہو۔
- وقت کی پابندی اور کام میں دلچسپی ضروری ہے۔
- جی-8 اسلام آباد اور قریبی علاقوں کی خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔
رابطے کے لیے: [[(Chat with seller)]]
دلچسپی رکھنے والی خواتین رابطہ کریں۔