Description
تجربہ کار SUV ڈرائیور درکار ہے — اچھی تنخواہ + رہائش
گھر کے لیے ایک ایماندار، فرض شناس، بااخلاق اور صاف ستھرا ڈرائیور فوری درکار ہے۔
امیدوار کو بڑی گاڑیاں / SUV چلانے کا بہترین تجربہ ہونا چاہیے۔ ذمہ دار، وقت کا پابند اور قابلِ اعتماد ہو، اور اچھا قابلِ تصدیق ریفرنس لازمی ہو۔
سہولیات:
• اچھی تنخواہ
• سرونٹ کوارٹر میں رہائش
• اچھے اور باعزت ماحول میں ملازمت
صرف سنجیدہ، تجربہ کار اور قابلِ اعتماد افراد رابطہ کریں۔