Description
Hitachi Super Special جاپانی سلائی مشین مع لکڑی کی میز*
*تفصیلات:*
- *برانڈ:* Hitachi Super Special
- *اوریجن:* Made in Japan - اوریجنل جاپانی
- *قسم:* ہینڈ / پاؤں والی سلائی مشین
- *میز:* لکڑی کی مضبوط اور خوبصورت میز کے ساتھ
- *کنڈیشن:* 9/10 - صاف ستھری، چلتی ہوئی، کوئی کام نہیں ہے
- *فیچرز:*
- تمام قسم کے کپڑے آسانی سے سلائی کرتی ہے
- جاپانی مشین ہے، بہت ہیوی ڈیوٹی اور لائف ٹائم چلتی ہے
- گھر کے استعمال اور چھوٹے کام کے لیے بہترین
- مشین کا رنگ اور سٹیکرز بالکل صاف ہیں
Hitachi کی یہ مشینیں مارکیٹ میں بہت کم ملتی ہیں۔ سلائی سیکھنے والوں اور گھر کے لیے بیسٹ ہے۔