Description
URGENT HIRING – SECURITY GUARDS REQUIRED
Our Private Security Company میں فوری طور پر Security Guards کی ضرورت ہے۔
Location: Blue World City, Chakri Road
Gate No. 3 کے قریب — Gate No. 1 / Main Gate کے نزدیک
Post: Security Guard
Salary: Rs. 23,000 – 25,000 ماہانہ
Company Facilities:
کمپنی کی طرف سے رہائش
دن میں 3 وقت کا کھانا
Medical سہولت کمپنی کی طرف سے
محفوظ اور مستقل جاب
بروقت تنخواہ
اچھے اور ذمہ دار امیدواروں کے لیے بہتر مواقع
Requirements:
• عمر 18 سے 50 سال
• جسمانی طور پر فٹ اور صحت مند
• ذمہ دار اور ڈیوٹی کا پابند
• Security experience رکھنے والوں کو ترجیح
• Ex-Army / Rangers / Police / FC امیدوار بھی apply کر سکتے ہیں
• Original CNIC لازمی
⏰ Duty: Company schedule کے مطابق
Interested candidates فوری رابطہ کریں۔
Interview / Joining کے لیے Blue World City, Chakri Road کے قریب Main Gate / Gate No. 3 پر رابطہ کریں۔