All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Hiring Resellers 0
1 / 1

Hiring Resellers

Haveli Road, Hujra Shah Muqeem
2 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Company NameReselling work
Type of AdJob Offer
Salary from20000
Salary to40000
Career LevelAssociate
Salary PeriodWeekly
Position TypePart-time
Description
اسلام وعلیکم میرا نام جبیں ہے اور میں ایک آن لائن سٹور چلاتی ہوں میں یہ کاروبار 3سال سے کر رہی ہوں میرے پاس خواتین کی ضرورت کا ہر آرٹیکل موجود ہے جس کی کوالٹی کی سو فیصد گارنٹی ہے اس کے علاؤہ اگر ریٹس کی بات کی جائے تو میں آپ کو ہر چیز الحمدللہ مارکیٹ سے کم ریٹس پر مہیا کرتی ہوں۔ کیونکہ میرا کام ری سیلرز کو سامان مہیا کرنا ہے اس لیے آپ کو ہر چیز ریٹیل پرائز سے کم ہے ملے گی انشاء اللہ۔ کمیونٹی جوائن کرنے کے بعد گروپ کے نوٹیفکیشن بند کر دیں اور میڈیا ویزیبلٹی بھی بند کر دیں تاکہ آنے والے میسجز سے آپ ڈسٹرب نہ ہوں۔ اور جوائن کرنے کے بعد وائس نوٹ میں ویریفیکشن ضرور کروا لیں تا کہ میں آپ کا نمبر سیو کر سکوں کچھ دن کمیونٹی میں رہیں تاکہ آپ کو ہماری اپ ڈیٹس کا اندازہ ہو سکے اس کے بعد اگر آپ ریٹ اور چیز سے مطمئن نہ ہوں تو آپ گروپ چھوڑ سکتی ہیں لنک کو اپنے تمام فی میلز کے ساتھ بھی لازمی شیئر کریں اگر آپ تسلی کرنے کے لیے reviews چیک کرنا چاہتے ہیں تو آپ میری کیٹلاگ visit کریں یہاں آپ کو کافی reviews مل جائیں گے اس کے علاوہ میرا نمبر (View phone number) اپنے موبائل میں jabeen official کے نام سے save کر لیں آرڈر اور باقی details صرف اسی نمبر پر دی جاتی ہیں۔ باقی تفصیل اور کام کی ڈیٹیل جاننے کے لیے کمیونٹی کی ڈسکرپشن بھی پڑھ لیں جزاک اللّہ خیرا Regards: jabeen,z closet Official
Location
Pakistan
Ad id 1086472995
Report this ad