Description
Rainbow Fleet SMC
میں ڈرائیورز کی ضرورت
اگر آپ کے پاس ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ہے اور آپ ایک بہتر اور باعزت روزگار کی تلاش میں ہیں تو ہم آپ کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔
تجربہ کار ڈرائیورز کو ترجیح
گاڑی کمپنی کی.
مارکیٹ کے مطابق بہترین تنخواہ
محفوظ اور پیشہ ورانہ ماحول
Contact: (View phone number)
Address: Ghori Town Phase 5, Above HBL Bank
آج ہی رابطہ کریں اور Rainbow Fleet SMC کا حصہ بنیں!