Description
کارپینٹرز کی ضرورت ہے — Wood کارگاہ
"ووڈ کارگاہ" اپنی ٹیم میں باصلاحیت اور محنتی سینئر اور جونیئر کارپینٹرز کو شامل کرنا چاہتا ہے۔
سینئر کارپینٹر
5 سے 10 سال کا عملی تجربہ
دروازے، کچن، وارڈروب، فرنیچر اور دیگر لکڑی کے کام میں مہارت
ڈیزائن کے مطابق فنشنگ اور فٹنگ کا تجربہ
جونیئر کارپینٹر
2 سے 3 سال کا عملی تجربہ
لکڑی کے بنیادی کام، کٹنگ، فٹنگ اور اسمبلنگ سے واقفیت
سیکھنے اور ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا جذبہ
ادائیگی کا طریقہ:
ماہانہ تنخواہ
ہفتہ وار ادائیگی کی سہولت
مقام: کراچی، سکیم 33
دلچسپی رکھنے والے حضرات اپنا نام، تجربہ اور اپنے کام کی تصاویر WhatsApp پر بھیجیں:
(Chat with seller)
Wood کارگاہ —
لکڑی سے شاہکار تک
#WoodKargah #WoodKaragah #CarpenterJobs #CarpenterRequired #CarpenterJobsKarachi #KarachiJobs #SeniorCarpenter #JuniorCarpenter #Woodwork #WoodWorking #Karachi #JobsInKarachi