All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Hijama services available.  Ghulam Muhammad Abd Faislabad. 200 per cup 0
1 / 1

Hijama services available. Ghulam Muhammad Abd Faislabad. 200 per cup

Ghulam Mohammad Abad, Faisalabad
2 weeks ago
Description
Home services are also available. حجامہ ایک سنت طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے جسم سے فاسد خون کو نکالا جاتا ہے۔ حجامہ کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں: ۱- حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران (گردش) خون بہتر ہو جاتا ہے۔ ۲- حجامہ خون کی رگوں کو فعال بناتا ہے۔ ۳- حجامہ کولیسٹرول کو متوازن کرتا ہے۔ ۴- جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی صفائی کرتا فعال کرکے شریانوں کی صلابت (سختی) کو کم کم کرتا ہے۔ ۵- حجامہ جسم کی قوت مدافعت کو بھی تقویت دیتا ہے، جسم سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔ ۶- حجامہ حسن کی افزائش میں مدد گار ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1029431141
Report this ad