All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
high speed suction anti lice v - comb machine for kids 0
1 / 3
Rs 2,000

high speed suction anti lice v - comb machine for kids

Others, Lahore
5 days ago
Details
Is DeliverableNo
Price2,000
ConditionNew
Description
ٹیلی برانڈز وی-کومب کو چلانا نہائیت آسان ہے۔ یاد رہے کہ یہ پراڈکٹ خشک حالت میں بہتر کام کرتا ہے۔ اس لیے اپنے بال مکمل طور پر خشک اور صاف کر لیں۔ اس کے بعد آپ اپنے بالوں میں کنگھی کر لیں تاکہ آپ کے بال مکمل طور پر سلجھ جائیں۔ اب اپنے بالوں کو مختلف حصوں میں ہئیر پن کا مدد سے تقسیم کر لیجیے۔ اس کے بعد آپ کو وی-کومب کی کومبنگ اٹیچمنٹ کو متعلقہ پوزیشن پر ایڈجسٹ کرنا ہے۔ پوزیشن ایڈجسٹ کونے کے بعد آپ کو اس کی ناب پر سے اپنا ہاتھ ہٹانا ہے تاکہ کومبنگ ہیڈ کی پوزیشن اپنی جگہ پر فکس ہو جاۓ۔ اب آپ کا وی-کومب استعمال ہونے کے لۓ تیار ہے۔ Package includes: 1 x base (main body) 1 x combing head 1 x power adaptor 3 to 4 filters 1 x Instruction Manual
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1002547587
Report this ad