Description
انکھ، چہرہ، نلیاں اور ویل بنتر سب کی تصویریں ایڈ میں لگا دی ہیں۔ پرندہ سمجھ میں آئے تو رابطہ کریں۔ ہیرا مادی کے ساتھ سفید بچوں کی گارنٹی ہے۔ گھر کا پٹھا ہے۔ بھت اچھی اصیل بلڈ لائن سے ہے۔ عمر سوا سال ہے، موہرا چھوٹا ہے۔ ہیرا مادی کے ساتھ ہیرا بچے ڈالے گا۔ انشاء اللہ