Description
اعلی اور معیاری نسل کے اصیل پٹھے اور پٹھیاں دستیاب ہیں۔ سمجھنے والے تصویر دیکھ کر ہی بخوبی اندازہ کر لیں گے۔ تیاری کے لیے بہترین پٹھے دستیاب ہیں۔
اگر آپ نے شوق کرنا ہے تو آ کر دیکھیں ہاتھ میں اٹھائیں اپنا شوق پورا کریں لیکن غیر مناسب ریٹ لگا کر اس کوالٹی کی توہین نہ کریں
مرغوں کی قیمت 7 ہزار سے لے کر 20 ہزار تک ہے
مادیوں کی قیمت تین ہزار سے لے کر 6 ہزار تک ہے
پٹھوں کی قیمت 3 ہزار سےپانچ ہزار تک ہے