Description
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ہیرا 8 چکس فار سیل ہیں ۔وائٹ بلڈ لائن میں سے ہیں ۔کیوں ان سے لے کر پنجوں تک وائٹ ہیں 2 ماہ ان کی عمر ہے اور فل ویکسینیٹڈ ہیں ۔نوک نلی انکھ وائٹ ہے ۔اچھی کوالٹی سے بنی ہوئی ہیں ۔لینے والے بھائی رابطہ کریں اور ان کی ماں باپ کی تصویریں بھی مل جائیں گی ۔کارگو ال پاکستان اور جو بھائی بائے ہینڈ ا کر لینا چاہے تو اس کو بائے ہینڈ بھی مل جائے گی ۔
(Chat with seller) wahhtpp