Description
پورشن والا مضبوط برڈز/مرغیوں کا کیج فروخت کے لیے:
سائز: اونچائی 6 فٹ، لمبائی 4 فٹ، چوڑائی 3 فٹ (ہر پورشن 2 فٹ اونچا)۔
خصوصیات: نیچے مضبوط پہیے (ویل) لگے ہیں، آسانی سے ادھر ادھر لے جا سکتے ہیں۔ اندر مضبوط تختے لگے ہیں۔
حالت: بہترین اور یوز میں ہے۔
(View phone number)رابطہ کریں!