Description
کمپنی کے لیے ہیلپر کی ضرورت ہے۔
اوقات: صبح 8 سے شام 6 تک
کام گودام میں سامان لگانا اور نکلنا ہے،
رہائش بھی مل سکتی ہے لیکن کھانا پینا شامل نہیں ہے۔
Salary: Rs(View phone number)/-
مقام: پشاور روڈ، راولپنڈی
کال کریں نمبر پر یا
یا واٹس ایپ میسج بھیجیں (View phone number)