Description
ملازمت کے لیے بندہ درکار ہے
ایک محنتی بندہ کام کے لیے درکار ہے۔ ابتدائی اجرت 700 روپے ہوگی اور ڈیوٹی 12 گھنٹے کی ہوگی۔
گلشنِ اقبال، جوہر موڑ کے قریب رہنے والے حضرات رابطہ کریں۔ ملازمت کے لیے رابطہ کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
مزید معلومات اور رابطے کے لیے دیے گئے نمبر پر کال کریں(View phone number)۔