Description
فوری ضرورت برائے Helper
گلستانِ جوہر، کراچی میں ایک محنتی، ذمہ دار اور دیانت دار Helper کی فوری ضرورت ہے۔
مقام: گلستانِ جوہر، کراچی (یونیورسٹی کے قریب)
کام: روزمرہ کاموں میں معاونت
تنخواہ: مناسب تنخواہ (قابلیت کے مطابق)
اچھا کام کا ماحول
فوری جوائننگ
تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح
رابطہ نمبر: [(View phone number)]
دلچسپی رکھنے والے افراد کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
نوٹ: صرف سنجیدہ اور کام کرنے کے خواہش مند افراد رابطہ کریں۔ شکریہ۔