Description
تفصیل: السلام علیکم، مجھے اسلام آباد یا راولپنڈی میں ہیلپر، گودام، لوڈنگ/ان لوڈنگ، فیکٹری یا کسی بھی مناسب کام کی نوکری درکار ہے۔ میں محنتی اور ذمہ دار ہوں اور فوری طور پر کام شروع کر سکتا ہوں۔ اگر کسی کے پاس نوکری موجود ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔